بولیویاکے صدرمستعفی ہوگئے

بولیویاکے صدرEvo Moralesگزشتہ ماہ انتخابات میں اپنی متنازعہ کامیابی کے تناظرمیں ہونے والے مظاہروں کے بعدمستعفی ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ ملک میں نئے انتخابات کرائیں گے۔اُدھر سینیٹ کے صدرAdriana Salvatierraنے بھی مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔

Comments