شمالی کوریاکی امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پرشدیدنقطہ چینی

شمالی کوریانے امریکی محکمہ خارجہ کی اس رپورٹ پرشدیدنقطہ چینی کی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ وہ دہشت گردی کوہوادے رہاہے۔
شمالی کوریاکے خبررساں ادارے نے KCNA نے کہاکہ امریکہ کی شمالی کوریاکیخلاف مخاصمانہ پالیسی جزیرہ نماکوریاکوایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے بارے میں جاری مذاکرات کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔

Comments