بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ انتہائی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بھارتی حکومت کے ماحول کی نگرانی کے ادارے نے آج شہر میں فضائی آلودگی کو شدید قرار دیا ہے۔
بھارت میں امریکی ویب سائٹ کے مطابق ہوا میں پائے جانے والے مضر صحت ذرات عالمی ادارہ صحت کے زیادہ سے زیادہ محفوظ شرح سے 19 گنازیادہ ہیں۔
اقوا م متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے 15 آلودہ ترین شہروں میں سے 14 شہر بھارت میں ہیں ایک رپورٹ کےمطابق ان شہروں میں سموگ سے ہر سال لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔
Comments
Post a Comment