جنوبی کوریامیں ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندرمیں گرکرتباہ

نوبی کوریا کےمشرقی ساحل کے قریب ایک ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات افراد لاپتہ ہوگئے۔
 امدادی کارکن لاپتہ افراد کو تلاش کررہے ہیں۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر میں ایک زخمی ماہی گیر کو Daegu شہر کے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا۔

Comments