ایران کے صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ اُن کاملک عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیارہے لیکن وہ غیرمنصفانہ مطالبات کے سامنے ہرگزنہیں جھکے گا۔ Yazdشہرمیں ایک کانفرنس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت عوامی وقار اوراتحادکوبرقراررکھتے ہوئے درپیش مسئلے کے حل کے لئے کوشا ںہے۔
Comments
Post a Comment