چین کا امریکہ کیساتھ تجارتی جنگ سے بچنے کے عزم کا اعادہ

 چین نے کہا ہے کہ وہ ابتدائی تجارت کے حوالے سے معاہدے پر کام کرتے ہوئے امریکہ کےساتھ تجارتی محاذ آرائی سے بچنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اگر ضروری ہوا تو وہ جوابی اقدامات سے دریغ نہیں کرے گا۔  یہ بات  چین کے صدر شی چن پھنگ نے بیجنگ میں عالمی فورم کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔  انہوں نے کہاکہ ہم باہمی احترام کی بنیاد پر ابتدائی معاہدے کےلئے کام کرنا چاہتے ہیں۔

Comments