Skip to main content
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع،آرمی چیف کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ Al Ayesh نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے آج جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاع اور سیکورٹی تعاون اور خطے کی مجموعی سیکورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Comments
Post a Comment