میکسیکو:مسلح شخص کے حملے میں نوامریکی ہلاک

میکسیکومیں ایک مسلح شخص کے حملے میں خواتین اوربچوں سمیت نوامریکی ہلاک ہوگئے ہیں۔
حادثہChihuahuaکی سرحدپرپیش آیا۔ہلاک ہونے والوں کاتعلق میکسیکوامریکہLebronخاندان سے تھا۔

Comments