Skip to main content
بھارتی سپریم کورٹ کابابری مسجد کی زمین مندرکی تعمیر کیلئےحکومت کے زیرانتظام ٹرسٹ کے حوالے کرنےکا فیصلہ
بھارت میں سپریم کورٹ نے ایودھیا میں بابری مسجدکی زمین مندر کی تعمیر کیلئے حکومت کے زیرانتظام ٹرسٹ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ فیصلہ پانچ رکنی آئینی بنچ نے سنایا ۔سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ مسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل کے طورپر پانچ ایکڑ اراضی دی جائے گی۔
Comments
Post a Comment