امریکہ نے عراق پر زور یا ہے کہ وہ ملک میں تشدد کے واقعات کے خاتمے کے لئے فوری انتخابات کرائے اور انتخابی اصلاحات لائے۔ ایک بیان میں وائٹ ہاوس نے عراقی حکومت پر زور دیا کہ وہ مظاہرین کےخلاف تشدد کا سلسلہ بند کرے اور وعدہ پورا کرے۔ ادھر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بھی عراق سے کہاہے کہ وہ خونریز کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز کو فوری طور پر روکے۔
Comments
Post a Comment