Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
یورپی کمیشن کی اگلی خاتون صدر اروزلا فان ڈیئر لائن کے مطابق یورپ کو بھی اب طاقت کی زبان سیکھنے کی ضرورت ہے۔ جرمن دارالحکومت میں یورپی پالیسی کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کو عالمی سیاست میں بھی فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ سابق جرمن وزیردفاع نے یہ بھی کہا کہ وہ قوت بڑھانے کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے سکیورٹی پالیسیوں کے تناظر میں دوسروں پر انحصار کرتے رہے ہیں۔ فان ڈیئر لائن کے مطابق یورپی مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اب یونین کو اپنی موجودہ قوت کو اپنے اہداف کے حصول کے لیے استعمال کرنا اہم ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment