اسلامی تعاون تنظیم کافلسطینی عوام کے جائزاورمنصفانہ حقوق کی حمایت کے اپنے عزم کا اعادہ

اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینی عوام کے جائزاورمنصفانہ حقوق کی حمایت کے اپنے عزم کا اعادہ کیاہے۔
اس عزم کااظہارBalfour معاہدے کے ایک سودوسال مکمل ہونے کے موقع پر کیاگیا۔اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری پرزوردیاکہ وہ اپنی تاریخی ،قانونی اور سیاسی ذمہ داری اداکرے تاکہ فلسطینیوں کے ناقابل تنسیخ حقوق کاحصول اورچارجون انیس سوسرسٹھ کی سرحدوں پر مشتمل آزادفلسطینی ریاست کاقیام مکمل ہوسکے جس کادارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔

Comments