چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کانیول ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کا الوادعی دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے آج نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الوادعی دورہ کیا ۔پاک بحریہ کے چاک وچوبند دستے نے جنرل زبیر محمود حیات کو سلامی دی ۔ملاقات کے دوران بحریہ کے سربراہ ظفرمحمود عباسی نے مسلح افواج کے درمیان نظم وضبط کے فروغ کیلئے جنرل زبیر محمود حیات کی غیرمعمولی کوششوں کو سراہا ۔

Comments