ترکی اور روس کی فورسز نے شمالی شام میں ایک اور مشترکہ گشت شروع کیا ہے۔
ترکی کی وزارت دفاع نےایک بیان میں کہا ہے کہ دوسرا مشترکہ گشت دریائے فرات کے مشرق میںAyn Al Arab کے علاقے میں شروع کیا گیا ہے۔
مشترکہ گشت کا مقصد ترکی اور روس کے درمیان سوچی میں ہونے والے معاہدے کے تحت کرد پیپلز پروٹیکشن یونٹوں کا انخلاء یقینی بنانا ہے۔
Comments
Post a Comment