لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چیئرمین تعینات کر دیاہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف دوبارہ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن اگست میں کیا جا چکا ہے۔

Comments