قندوز میں فوجی دستوں کی شدت پسندوں کی تلاش کےلئے کارروائی

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں فوجی دستوں نے شدت پسندوں کی تلاش کےلئے کارروائی شروع کی ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان عصمت اللہ مرادی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  بتایاکہ یہ کارروائی پولیس اور قومی خفیہ ادارے کے تعاون سے شروع کی گئی ہے اور علاقے سے شدت پسندوں کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی۔

Comments