سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون اور سابقہ جج شیر محمد خان پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین منت
سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون اور سابقہ جج شیر محمد خان کو پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کردیا گیا۔ سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون کو پاکستان بار کونسل کے تمام 23 ممبران نے متفقہ طور پر ایگزیکٹیوکمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا اور کسی ممبر نے ان کی مخالفت نہیں کی۔ شیر محمد خان ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے سینٹرل باڈی کے ممبر اور کے پی کے چیئر مین رہ چکے ہیں۔
Comments
Post a Comment