یمن میں حکومت اورعلیحدگی پسندوں کے معاہدے پردستخط

یمن میں حکومت اورعلیحدگی پسندوں نے ملک میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لئےشراکت اقتدارکے ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق دونوں فریق سعودی عر ب کی قیادت میں کثیرملکی اتحاد کاحصہ ہوںگے ۔
ادھراقوام متحدہ نے کہاہے کہ یہ معاہدہ یمن کی خانہ جنگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Comments