مٹیاری میں ٹریفک کے حادثے میں تیرہ افرادجاں بحق

ضلع مٹیاری میں آج (جمعرات) صبح ٹریفک کے ایک حادثے میں تیرہ افرادجاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کے قریب نیشنل ہائی وے پرایک مسافرکوچ گدھاگاڑی سے ٹکراگئی۔ خمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔مسافرکوچ نوابشاہ سے کراچی جارہی تھی۔ 

Comments