محکمہ ایکسائز سندھ کی آئندہ سال جنوری سے آن لائن ٹیکس وصولی کی سہولت کا آغازکرنےکی منصوبہ بندی

سندھ کے محکمہ ایکسائز نے آئندہ سال جنوری سے آن لائن ٹیکس وصولی کی سہولت کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے کہا ہےکہ شروع میں یہ سہولت گاڑیوں کے ٹیکس کی ادائیگی کےلئےشروع کی گئی ہے جسے بتدریج بڑھایا جائے گا۔

Comments