رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ رقت آمیز دعا کے بعد اختتام پذیر
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ رقت آمیز دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ معروف عالم دین مولانا ابراہیم نے دعا کرائی۔ اسلام کی سربلندی اورملک کی ترقی وسلامتی کے لیےخصوصی دعا ئیں کی ۔
Comments
Post a Comment