افغانستان کے صوبے بلخ میں طالبان کے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر حملے میں ضلعی پولیس سربراہ اور تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔جوابی کارروائی میں چھ طالبان بھی ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق طالبان نے چاربولاک ضلع میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار اورچار طالبان زخمی بھی ہوئے۔طالبان نے ضلعی پولیس سربراہ سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Comments
Post a Comment