عالمی بنک نے معاشی استحکام کی مد میں پاکستان کی بجٹ سپورٹ امداد بحال کردی ہے۔ اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بنک اور عالمی بنک نے بڑے پیمانے پر اقتصادی عدم استحکام کے باعث 2017 میں پاکستان کے لئے بجٹ سپورٹ کی مد میں امداد معطل کردی تھی۔
Comments
Post a Comment