سائبیریا:مسافر بس منجمد دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک Posted by spotstory.news on December 02, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps سائبیریا میں ایک مسافر بس پل سے منجمد دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ یہ حادثہ مشرقی سائبیریا کے علاقے Zabaikalsky میں اس وقت پیش آیا جب دریائے Kuenga کا پل کراس کرتے ہوئے بس کا ٹائر پھٹ گیا۔ Comments
Comments
Post a Comment