شاہ ڈھیرئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 55کلو دنداسہ بر آمد کرلیا ، دوران ناکہ بندی موٹر کار سے دنداسہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
سوات: ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی اور انچارج چوکی دیولئی سرفراز خان نے دوران ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 55 کلو دنداسہ برآمد کر کے ملزم طاہر ولد بخت منیر سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد اے سی کبل کی عدالت نے ملزم پر35 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا اور دنداسہ بحق سرکار ضبط کر لیا گیا۔
Comments
Post a Comment