امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ علاقائی معاملات پر بات چیت

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ ایران اور دوسرے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وائٹ ہاوس نے ایک بیان میں بتایا کہ دونوں رہنماوں نے ایران سے درپیش خطرات اور دیگر دوطرفہ اور علاقائی معاملات پر بات چیت کی۔

Comments