فغانستان:فوج نے نو طالبان کوہلاک کردیا

 افغانستان کے صوبے فرح کے ضلع Lash Wa Juwyn میں فوج نے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر نو طالبان کوہلاک کردیا۔  وزارت دفاع نے آج (اتوار) ایک بیان میں کہا کہ طالبان کا ایک گروپ سکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کرنے جارہا تھا تاہم سکیورٹی فورسز نے ملیشیا کے ٹھکانوں پر پیشگی کارروائی کردی۔

Comments