سعودی عرب نے جی ٹوئنٹی ممالک کی صدارت سنبھالی ہے اور یہ پہلا عرب ملک ہے جو اس فورم کا صدر منتخب ہوا ہے۔
سعودی عرب نے جاپان کی جگہ پر جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھالی ہے اور وہ 21نومبر 2020ء کو اپنے دارالحکومت میں فورم کی سربراہ کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کی میزبانی کرے گا۔
Comments
Post a Comment