روس اور چین آج بیجنگ میں سرکاری سطح پر تزویراتی سیکورٹی مشاورت کرینگ

روس کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری Nikolai Patrushev آج سے چین کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ چین اور روس کے درمیان تذویراتی سلامتی مشاورت کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمانGang Shuang نے بیجنگ میں اعلان کیا کہ دونوں ممالک قانون کے نفاذ اور سلامتی کے شعبوں میں ادارہ جاتی تعاون پر بھی بات چیت کریں گے۔

Comments