شام: امریکی فورسز کی کارروائیوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک

شام کے شمال مشرقی صوبے Hasakah میں امریکی فورسز کی کارروائیوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق یہ کارروائیاں Hisso اور Rajm al-Hajar کے دیہات میں کیں گئیں۔

Comments