عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کے استعفیٰ کی منظوری دیدی

عراق میں پارلیمنٹ نے ملک میں کئی ہفتوں کے خونریز حکومت مخالف مظاہروں کے دوران وزیراعظمADEL عبدل مہدی کے استعفے کی منظوری دے دی ہے۔مظاہرین نے استعفے کا خیر مقدم کیا ہے اور سیاسی نظام کی ازسرنو تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments