آج سندھی ثقافت کا دن جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

آج صوبہ سندھ اور ملک کے دوسرے حصوں میں سندھی ثقافت کا دن جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہاہے۔ اس موقع پر وادی سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجاگر کرنے کیلئے مختلف ثقافتی، سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں، سیمیناروں، ریلیوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کررہی ہیں۔

Comments