برطانوی وزیراعظم کا سکیورٹی صورتحال کو مزید فعال کرنے کے عزم کا اظہار

رطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے قیدیوں کے قوانین کو بہتر بنانے اور برطانیہ کے دارالحکومت میں ایک حملہ کے بعد سیکورٹی کی صورتحال مزیدفعال کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ' حملے میں ملوث شخص دہشت گردی کا مجرم اور قید سے رہا ہوا تھا۔بی بی سی کے ایک پروگرام میں انہوں نے د ہشت گردوں اور سنجیدہ نوعیت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سزائیں تجویز کی ہیں۔

Comments