شنگر دار میں گھر سے چوری کرنیوالے ڈکیت گروہ گرفتار

تھانہ غالیگے میں خسرو احمد ولد محمد ایوب سکنہ شنگردارنے رپورٹ درج کی تھی کہ ہمارے گھر سے نامعلوم چوروں نے سونا،پستول اور نقدی لے کر گئے ہے جس پر تھانہ غالیگے پولیس نے رپورٹ درج کرکے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ سے حمزہ خان ولد فضل معبود سکنہ قمبر،فرمان علی ولد اسرارالعارفین سکنہ چیل شگئی گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی دوران تفتیش ملزمان نے جرم اعتراف کرلیا چوری شدہ مال بھی برآمد کی۔

Comments