بھارت میں ہزاروں مظاہرین نے ستائیس سالہ خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے چار افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔مظاہرین جنہوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ، حیدرآباد کے مضافات میں قائم پولیس سٹیشن کے باہر اکھٹے ہوئے اورخواتین کے خلاف بدسلوکی کے خاتمہ اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
Comments
Post a Comment