روس نے اپنی سمندری حدود Arctic Komi میں واقع Pemboi تربیتی مرکز سے کنجال ڈیگر جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے جو زمینی حدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق یہ میزائل شمالی علاقے Murmansk کے فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے مگ تھرٹی ون ۔کے طیارے کے ذریعے داغا گیا۔ کنجال میزائل دوہزار کلومیٹر تک ایٹمی اور روائتی ہتھیاروں کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور اسے پہلے ہی روس کے جنوبی فوجی علاقے میں نصب کردیا گیا ہے۔
اھرد ڈنمارک کی دفاعی انٹیلی جنس سروس نے اپنی سالانہ جائزہ رپورٹ میں کہا ہے کہ روس، امریکہ اور چین کے درمیان طاقت کا بھرپور مظاہرہ علاقے میں کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
Comments
Post a Comment