امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت محصولات واپس لے، چین

چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت محصولات واپس لے۔  چین کے سرکاری روزنامے گلوبل ٹائمز نے ایک ٹویٹ میں چین کی درآمدات پر ان اضافی محصولات کا حوالہ دیا جن پر تجارتی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں عملدرآمد ہونا ہے۔

Comments