امریکی ریاست ہوائی میں امریکی نیوی کے اہلکار کی فائرنگ سےدوافراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔
فائرنگ کا واقعہ ملٹری بیس پرل ہاربر میں پیش آیا۔امریکی فوجی حکام نےنیوز بریفنگ میں بتایا کہ واقعے کے بعدحملہ آور نے بھی خود کشی کرلی۔ہلاک اور زخمی ہونے والے تینوں افراد امریکی محکمہ دفاع کے سویلین ملازم ہیں۔
Comments
Post a Comment