وزیراعظم کا مختلف اقتصادی اشاریوں کاجائزہ

 حکومت کی معاشی ٹیم کااجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مختلف اقتصادی اشاریوں کاجائزہ لیا گیا۔

Comments