سوات میں ضابطہ فوجداری دفعہ 144کے تحت ضلع بھرمیں ہر قسم کی ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے ضابطہ فوجداری دفعہ 144کے تحت ضلع  بھرمیں ہر قسم کی ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188قانونی کاورئی کی جائے گی۔

Comments