بلوچستان کے علاقہ بھاگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ

پاکستان ، بلوچستان کے علاقہ بھاگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیر زمین تھی،زلزلے کا مرکزعلاقے سے 25 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

Comments