وزیر اعظم عمران خان کی عوام کو بہتر اور مزید سہولیات فراہم مکمل ہونے جارہا ہے

وزیر اعظم عمران خان کی عوام کو بہتر اور مزید سہولیات فراہم کرنے کے وعدہ کی تکمیل کرتے ہوئے چیئرمین نادرا  عثمان مبین کا احسن اقدام،چیئرمین نادرا کے احکامات کے تحت میلسی (ملتان ریجن) میں نادرا آفس کی نئی بلڈنگ کو عوام کی خدمت کے لیئے کھول دیا گیا۔ یاد رہے کہ چیئرمین نادرا نے اپنے گزشتہ نادرا میلسی آفس کے دؤرے پر نادرا آفس کو از سر نو عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ونڈو، کیو میٹک سسٹم اور جدید سہولیات سے مزین آفس تیار کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

Comments