اداکارہ ماہرہ خان نے فلم سپر سٹارکے گانے”نوری“ کے پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دیا۔ وڈیو میں ماہرہ نے سفید رنگ کی قمیض شلوار پہن رکھی ہے اور ان کے ساتھ والے ڈانسرز کالے کپڑوں میں دکھائی دے رہے ہیں، ماہرہ نے فلم کو اپنے دل کے قریب قرار دیا، فلم کی کاسٹ میں بلال اشرف، ماہرہ خان، علیزے شاہ، ندیم بیگ، جواد شیخ، مرینہ خان، اسماءعباس، سیف حسن، علی کاظمی، وقار حسین جبکہ مختصر کرداروں میں کبریٰ خان، سائرہ شہروز، ہانیہ عامر، عثمان خالد بٹ، مانی، فہیم برنی، عدنان شاہ ٹیپو اور ہمایوں سعید شامل تھے۔
Comments
Post a Comment