اداکارہ اقراءعزیز نے کہا ہے کہ انہیں ابھی تک یقین نہیں ہو رہا کہ ان کی یاسر حسین کے ساتھ شادی ہو گئی ہے۔ اقراءعزیز نے سال نو کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امید کرتی ہے کہ اس سال اپنے طے شدہ اہداف کو پورا کریں، انہوں نے کہا کہ انہیں ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ ان کی یاسر حسین کے ساتھ شادی ہو گئی ہے۔
Comments
Post a Comment