خیبرپختونخوا کے ‏35 اضلاع میں مختلف اسکول قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کردیئے گئے

خیبرپختونخوا میں 231 اسکول قرنطینہ سینٹر میں تبدیل، 133 بوائز، 98 گرلز اسکول قرنطینہ میں تبدیل کردیئے  گئے، ‏چارسدہ 28، صوابی 25، لوئردیر 31 اسکول قرنطینہ میں تبدیل کردیۓ گۓ، مہمند میں 15 گرلز اسکول قرنطینہ کیلئےاستعمال ہوں گے۔
#COVID2019#CoronaVirusPakistan#CoronaAlert#coronaUpdates

Comments