ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی ہدایت پر لوکل فلور ملز آٹا20کلو گرام تھیلہ سرکاری ریٹ808روپے اور پنجاب آٹا20کلو گرام تھیلہ سرکاری ریٹ1050-1100روپے اگر کسی بھی ہول سیل ڈیلر یاریٹیلرکو اس ریٹ سے متجاوزپایاگیاتو اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائیگی،عوام الناس سے التماس ہے کہ تحریر ی ثبوت پیش کر کے اس دوکاندار کے خلاف اس نمبرپر9240350 شکایات درج کریں۔
Comments
Post a Comment