سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خا دا کے سات افراد میں کورو ا وائرس کی تصدیق کے بعد تی یو ی کو سلز کو مکمل طور پر ب د کرکے کوار ٹاء قرار دے دیا گیا۔ سوات میں پہلی بار ات ے بڑے پیما ے پر کسی علاقہ کو کوار ٹاء کیا گیا ہے۔ علاقہ کی اطراف میں سخت سیکیورٹی ا تظامات کی گئی ہے اور کسی کو بھی علاقہ سے باہر یا ا در جا ے کی قطعا اجازت ہیں، علاقہ کی مساجد میں اعلا ات کئے گئے ہیں جس میں لوگوں کو سختی کے ساتھ اپ ے اپ ے گھروں میں رہ ے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 19 مارچ کو اس گھرا ے میں ایک بزرگ کی موت ہوئی تھی جس کے بعد باہر سے کوئی رشتہ دار فاتحہ خوا ی کیلئے آیا تھا جس میں بعد میں کورو ا کی تصدیق ہو ے کے بعد محکمہ صحت سوات ے حفظ ماتقدم کے طور پر 20 افراد کے ٹیسٹ لئے تھے جو یگیٹیو آئے لیک بعد میں گھرا ے کے کچھ افراد میں مرض کے اثرات سام ے آ ے پر ا کے ٹیسٹ کئے گئے ج میں سے آج 3 مردوں اور 4 خواتی میں کورو ا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔دوسری جا ب می گورہ کے محلہ اسحاق میں کورو ا وائرس کا پہلا مریض سام ے آ گیا،متاثرہ خاتو میں وائرس کی تصدیق ہو گئی، پورے محلے کو قر طی ہ قرار دے دیا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر می گورہ کے محلہ اسحاق میں ایک خاتو میں کورو ا وائرس کی تصدیق ہو گئی، تصدیق کے بعد ا تظامیہ ے پورے محلے کو قر طی ہ قرار دے دیا اور لوگوں کی آمد ورفت پر پاب دی عائد کردی۔ذرائع کا کہ ا ہے کہ متاثرہ خاتو مٹہ کے اس فوتگی میں شرکت کے لئے گئی ہوئی تھی،میڈیکل ٹیم ے گھر کے دیگر افراد سے مو ے حاصل کر لئے ہیں۔می گورہ میں کورو ا کا پازیٹیو کیس سام ے آ ے کے بعد ضلع بھر میں کورو ا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد13 ہو گئی ہے۔
Comments
Post a Comment