مینگورہ شہر اور مضافات میں موبائل فون کمپنیوں کی ناقص سروسز

 

سوات: مینگورہ شہر اور مضافات میں موبائل فون کمپنیوں کی ناقص سروسز ، ٹیلی نار ، جیز ،زونگ اور یوفون عوام کو بہتر سیگنلز اور مقررہ پیکیجز کیلئے بہتر سسٹم میں ناکام ہوگئی ہیں ،یہ کمپنیاں صرف مال کمانے کا بڑا ذریعہ بن گیا ہے،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سوات کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بتایا کہ موبائل فون کمیو نکیشنز کمپنیاں اپنی کارکردگی اور سسٹم میں بہتر ی اور نیٹ ورک کو تیز کرنے کیلئے اقدامات کریں۔ 


Comments