پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے


 پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ، زیر زمین گہرائی 198کلومیٹر رہی جبکہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا،زلزلہ پیمامرکز

Earthquake tremors felt in different areas of Khyber Pakhtunkhwa including Swat and Peshawar. The magnitude of the earthquake was recorded at 5.4, the depth of the ground remained 198 km while the center of the earthquake was the mountain of Hindukush Mountains. Earthquake Pmamer

Comments