کشمیر سے یکجہتی, سول ڈیفنس سوات کی جانب سے خپل کور ماڈل سکول میں تقریب کا انعقاد , اسسٹنٹ کمشنر شوزاب عباس
اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی شوزاب عباس کی سربراہی میں یوم حق خود ارادیت کشمیر کے حوالے سے خپل کور ماڈل اسکول میں سول ڈیفنس سوات کے جانب سے ایک شاندار تقریب منعقد ہوا۔ جس میں انچارج سول ڈیفنس محمّد الیاس اور تنظیم شہری دفاع سوات کے درجنوں رضاکاروں اور خپل کور ماڈل اسکول کے طلبا نے حصہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بابوزئی سوات نے کشمیر سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کو پیغام دیا کہ ہمارے خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
Comments
Post a Comment